اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ابنا۔ عراقی ذرائع کے مطابق عراق کے صوبہ صلاح الدین کی پولیس نے بتایا ہے کہ شہر تکریت میں آج عصر کے وقت عراقی فوج اور مسلح افراد کے درمیان جھڑپ ہوئی ہے جس میں القاعدہ کا ایک مفتی جو ان کی رہنمائی کر رہا تھا ہلاک ہو گیا۔ادھرموصل کے قریب حمام العلیل کے علاقے میں دھشتگردوں کی طرف سے فوجی ہیڈکواٹر پر داغے گئے ماٹر گولوں کے نتیجے میں ایک عام شہری جانبحق اور ۹ زخمی ہوئے ہیں ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
15 جولائی 2013 - 19:30
News ID: 441475
عراق کے شہر تکریت میں فوج اور دھشتگردوں کے درمیان ہونے والے جھڑپ میں القاعدہ کے ایک مفتی کی ہلاکت کی خبر ملی ہے۔